خوشحالی نے حال ہی میں سیلان والی میں ایک سروس سینٹر کھولا ہے. یہ سروس سینٹر بنیادی طور پر صارفین کو گروپ قرضہ جات میں سہولت اور مدد فراہم کرے گا اور مرکزی شاخ سے پیش کی جانے والی دیگر مصنوعات اور خدمات کے لئے رابطے کا کام بھی کرے گا. تمام دیکھیں
خوشحالی کا مقامی خواتین کی مالیاتی تعلیم کے لئے تقریب کا انقعاد
خوشحالی نے مالیات تک آسان رسائی اور خواتین کو اپنی الگ شناخت بنانے کے لئے بااختیار بنانے کے لئے پاکستان میں صنفی عدم مساوات کو کم کرنے کے لئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے. تمام دیکھیں
خوشحالی کی اٹک آمد
خوشحالی مائیکروفنانس بینک 20 مارچ 2017 کو اپنی نئی شاخ کے افتتاح کے ساتھ اٹک میں آمد کے لئے تیار ہے. تمام دیکھیں
ٹیمینوساینڈ این ڈی سی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب
خوشحالیمائیکروفنانسبینک نے ٹیمی نوس (بینکنگ اور فنانسسوفٹ ویئر کے ماہر) سے بہترین کور بینکنگ سسٹم حاصل کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں.اس سسٹم کا اطلاق خصوصی فن ٹیک سلوشن فراہم کرنے والی، MEA خطے میں ٹیمی نوس کی مصدقہ پارٹنر کمپنی نیشنل ڈیٹا کنسلٹنٹ (NDA) کرے گی. تمام دیکھیں