آسان اکاؤنٹ
بنیادی فنانشل سروس تک رسائی
آسان اکاؤنٹ کا مقصد کم آمدنی والے صارفین کو بینک میں مخصوص بیلنس برقرار رکھنے کا دباؤ ڈالے بغیر بینکاری خدمات سے استفادہ کرنے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- بلاسودی بیئرنگ چیکنگ اکاؤنٹ
- آپ کی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو محفوظ رکھنے کا مؤثر طریقہ
- اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی کوئی حد نہیں
- صرف 100 روپے کے ڈپازٹ سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
- پاکستان بھر میں قائم ہماری آن لائن برانچز کے ذریعہ آپ کی اپنی رقم تک آسان رسائی
- کم سے کم یا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
- فراہم کردہ دیگر بینکنگ سروسز چارجز SOC کے مطابق وصول کیے جائیں گے
- مسلسل چھ ماہ تک صفر بیلنس رکھنے والے اکاؤنٹس بند کردیے جائیں گے
- زکوٰۃکٹوتی سے استثنیٰ