
خوشحالی لائیو اسٹاک لون
پروڈکٹ کا نام
خوشحالی لائیو اسٹاک لون
پروڈکٹ کا مقصد
- بیمہ شدہ: فیٹنگ، افزائش نسل اور دودھ کے لیے نئے مویشیوں (گائیں، بھینسوں اور بیلوں )
- کی خریداری
- غیر بیمہ شدہ: بکریاں، بھیڑیں، پولٹری اور ماہی پروری (غیر بیمہ شدہ)
- مرنے یا چوری ہونے کی صورت میں جانوروں کی فری لائف انشورنس (صرف بیمہ شدہ
- جانوروں کے لیے)
قرض کے لیے اہلیت کا معیار
- عمر کی حد: 20 تا 63 سال
- خریداری کے وقت جانور کی عمر 9 ماہ سے 7 سال کے درمیان ہونا ضروری ہے
- انشورنس کے لیے خریدار کی جانب سے جانور کا ٹیگ کیے جانے پر رضامند ہونا ضروری ہے
- مویشی پالنے / رکھنے کا کم سے کم 2 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے
- کم سے کم 1 جانور کا ہونا ضروری ہے
- نادرا CNIC / SNIC / NICOP کارڈ رہولڈر
دورانیہ
- فیٹنگ کے لیے 3 تا 24 ماہ اور افزائش نسل اور ڈیری کے لیے 3 تا 18 ماہ
ادائیگی کا طریقہ
- یکساں ماہانہ اقساط
- مقررہ مدت کی تکمیل پر ماہانہ مارک اَپ اور پرنسپل
ضمانت
- مفروضہ (Hypothecation)
- PDC / ذاتی ضامن
لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
50,000 روپے سے 150,000روپے
سروس چارجز
سالانہ شرح 33 فیصد