
انفرادی قرض
سرسبز کاروبار
پروڈکٹ کا نام
سرسبز کاروبار (ویلیو چین فنانسنگ)
پروڈکٹ کا مقصد
سرسبز کاروبار عوامی یا نجی زراعت پر مبنی تنظیموں کے چھوٹے مصدقہ کاشتکاروں، بنیادی / ثانوی دودھ سپلائی کرنے والوں، کاریگروں، ہنرمندوں، خام مال یا تیار شدہ سامان کی فراہمی/مینوفیکچرنگ سے متعلق انٹرپرائز اور چھوٹے تاجروں اور ٹیکنالوجی اور توانائی کے آلات استعمال کرنے والوں کی مالی ضرورت کی تکمیل کرتا ہے۔
قرض کے لیے اہلیت کا معیار
- عمر کی حد: 20 تا 63 سال
- مجوزہ ویلیو چین پارٹنر کا حوالہ
- گھریلو سالانہ آمدنی کم سے کم 1,200,000 روپے یا اس کے برابر
- 2سال کا تجربہ
- نادرا CNIC / SNIC کارڈ ہولڈر
- KMBL یا کس بھی دوسرے بینک کا نادہندہ نہ ہو
دورانیہ
- 3 تا 12 ماہ
ادائیگی کا طریقہ
- قرض کی مدت کی تکمیل پر یکمشت ادائیگی
- یکساں ماہانہ اقساط
لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
20,000روپے سے150,000روپے
سروس چارجز
سالانہ شرح 25 فیصد تک